مفصّل تلاش
صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلابوں کے باعث مرنے والوں کی تعداد جمعے کے روز 350 سے تجاوز کر گئی۔ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ چارسدہ، نوشہرہ، مالاکنڈ، کوہاٹ اور ہزارہ ڈویژن میں سینکڑوں مکان تباہ ہو گئے ہیں۔ »
عراق میں سلسلہ وار حملوں میں سولہ افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔ عراقی وزارت داخلہ نے بتایا کہ مسلح افراد نے بغداد کے شمال میں سنی [... مزید]
مغربی ممالک افغانستان سے باہر بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں، کرزئی
خفیہ دستاویزات کے انکشاف پر گیٹس کی تنقید
»
ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے پہلے دن ہی نیا لیکن متنازعہ ڈسیشن ریویو سسٹم مستقل طور پر نافذ ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں جو کھلاڑی 78 رنز پر آؤٹ ہو رہا تھا وہ 125 رنز بنا کر بھی ناٹ آؤٹ ہے۔ »
جرمن فلمی صنعت کی تاریخ میں 2009ء کامیاب ترین سال ثابت ہوا۔ اس سال2008ء کے مقابلے میں 15 ملین زیادہ لوگوں نے سنیما گھروں کا رخ کیا۔ ماہرین اس کی ایک وجہ ’اوتار‘ اور ’آئس ایج‘ جیسی تھری ڈی فلموں کو قرار دیتے ہیں۔ »
ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مذاکرات کا نیا دَور جرمن شہر بون میں آئندہ ہفتے ہو رہا ہے۔ تاہم مذاکرات کے نئے مسودے کو بھی کاربن کے اخراج کے نظام الاوقات اور اہداف کے حوالے سے مبہم قرار دیا جا رہا ہے۔ »
بھارت نے برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاہم برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ یہ ہیرا نئی دہلی حکومت کو واپس نہیں کیا جائے گا۔ »
دوست دوست نہ رہا
لاشیں کراچی پہنچنا شروع
فرانسیسی جوڑا گرفتار
Download Font
خوشی غم میں تبدیل
جرمن شہر ڈوئسبرگ میں لَو پریڈ کے دوران بھگدڑ
ہلکی گرافکس والا ایڈیشن
کم رفتار انٹرنیٹ والے صارفین یہاں کلک کریں
شعبہ اردو کا خصوصی پیج
02:00 UTC
14:30 UTC
ایشیائی موضوعات، انگریزی میں
ہمارے انعامی مقابلے
Urdu via RSS